میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان کی جیل بھر تحریک، لاہور کے 3 مقامات پر 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

عمران خان کی جیل بھر تحریک، لاہور کے 3 مقامات پر 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

جرات ڈیسک
منگل, ۲۱ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144 نافذ کر دی، ان میں مال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور سیکریٹریٹ کے اطراف شامل ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تینوں مقامات پر 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ رہے گی۔ تینوں مقامات پر مظاہرے اور ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔ پی ٹی آئی نے  بدھ کی دوپہر 2 بجے چیئرنگ کراس مال روڈ سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں