میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تمام رنگ اچھے لگتے ہیں لیکن کالا رنگ میرا پسند یدہ ہے ' مہوش حیات

تمام رنگ اچھے لگتے ہیں لیکن کالا رنگ میرا پسند یدہ ہے ' مہوش حیات

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۱ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

ناموراداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ اچھا اور خوبصورت لباس آپ کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتاہے ،میں بچپن سے ہی اچھالباس پہننے کی شوقین ہوں اور آج بھی یہی شوق برقرار ہے ۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ خدا نے خوبصورتی عطا کی ہو اور اس کے ساتھ اگر دیدہ زیب لباس زیب تن کیا جائے تو انسان کی شخصیت او رحسن کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ مجھے تمام رنگ اچھے لگتے ہیں لیکن کالا رنگ میرا پسند یدہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شوبز کی بے پناہ مصروفیات ہیں او رجب بھی وقت ملتا ہے تو میں اپنی نیند پوری کرتی ہوں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں