میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہاشم آملہ کو شراب پینے پرمجبورکیا گیا،سابق ویسٹ انڈین کرکٹر

ہاشم آملہ کو شراب پینے پرمجبورکیا گیا،سابق ویسٹ انڈین کرکٹر

ویب ڈیسک
هفته, ۲۰ نومبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

ہاشم آملہ سے متعلق ویسٹ انڈیزکے سابق کرکٹر نے بڑا انکشاف کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے اسپورٹس چینل کوانٹرویومیں ویسٹ انڈیزکے سابق کرکٹر ٹینوبیسٹ کا کہنا تھا کہ ہاشم آملہ کوباربارشراب پینے پرمجبورکیا جاتا رہا۔ٹینوبیسٹ کے مطابق کاؤنٹی کرکٹ کی ایک تقریب میں ایک کھلاڑی باربارہاشم آملہ کوشراب پینے پرمجبورکرتا رہا۔ہاشم آملہ تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلش کرکٹرکومنع کرتے رہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں