میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، غیر قانونی عمارتوں کیخلاف کارروائیوں کا دھوکا

سندھ بلڈنگ، غیر قانونی عمارتوں کیخلاف کارروائیوں کا دھوکا

ویب ڈیسک
پیر, ۶ مئی ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں غیرقانونی عمارتوں کے خلاف نمائشی کارروائیاں کرکے سرکاری سطح پر گمراہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، ڈائریکٹر جنرل عبدالرشدید سولنگی کی سرپرستی میں ڈائریکٹر علی اسد ، ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد کھوکھر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسد خان نے غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا سے منظم گٹھ جوڑ قائم کررکھا ہے ، سسٹم کے افسران غیر قانونی تعمیرات کے خلاف چند نمائشی کارروائیاں کرکے معاملات طے کرلیتے ہیں ، ذرائع کے مطابق اس وقت بھی ناظم آباد نمبر 2 کے بلاک ڈی، پلاٹ نمبر13/8 ،13/1 اور 4/6 کی پرانی عمارتوں پر بالائی منزلیں تعمیرکرنے کی اجازت دے دی گئی ہے ، جس کے عوض خطیر رقم وصول کرکے تقسیم کی جاچکی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں