میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹم پین کا آسٹریلیا کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان

ٹم پین کا آسٹریلیا کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان

ویب ڈیسک
هفته, ۲۰ نومبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نے کپتانی سے دستبردارہونے کا اعلان کیا ہے۔ٹم پین نے آسڑیلیا کے شہرہوبارٹ میں پریس کانفرنس کے دوران مختصربیان میں ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ٹم پین کا کہنا تھا کہ میں آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردارہونے کا اعلان کرتا ہوں۔یہ ایک مشکل لیکن میرے لئے،کرکٹ اورمیری فیملی کے لئے درست فیصلہ ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں