میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بدلتے رویوں نے رشتہ داروں میں دوریاں پیدا کر دیں ، توقیر ناصر

بدلتے رویوں نے رشتہ داروں میں دوریاں پیدا کر دیں ، توقیر ناصر

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۰ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

سینئر اداکار توقیر ناصر نے کہا ہے کہ معاشرے میں بدلتے رویوں نے رشتہ داروں میں دوریاں پیدا کر دی ہیں ، ایک زمانہ وہ بھی تھاکہ لوگ روززانہ ایک دوسرے کا حال احوال پوچھتے تھے لیکن آج کئی کئی ماہ گزرنے کے بعد بھی ایک دوسرے کا خیال آتا ہے اور نہ ہی رابطے ہوتے ہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ وقت نہیں بدلا بلکہ انسان بدل گیا ہے اور اس نے خواہشوں کی تکمیل کیلئے بھاگتے بھاگتے سب کچھ پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ٹی وی پر کام کرتے ہوئے چار دہائیاں ہو چکی ہیں اور میں اپنے خاندان میں اس شعبے میں آنے والا واحد شخص ہوں ۔ مجھے ٹی وی پر اینگری ینگ مین کا لقب ملا جو آج تک میرے ساتھ جڑا ہوا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں