میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ثاقب بن رؤف کو ناجائز تعمیرات کی چھوٹ

سندھ بلڈنگ، ثاقب بن رؤف کو ناجائز تعمیرات کی چھوٹ

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۰ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

نارتھ ناظم آباد میں ثاقب بن رؤف کو سسٹم مافیا نے ناجائز تعمیرات کی کھلی چھوٹ دے دی ، اس مقصد کے لیے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران نے خطیر رقم وصول کی ہے ، ڈی ڈی نواب منگنیجوسے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے غیرقانونی امور کی اجازت کے عوض بھاری رقم وصول کی ہے ، جس کے بعد سے بلڈر نے ضلع وسطی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے بلاک C کے رہائشی پلاٹ نمبر B77 پرانی عمارت کی کمزور بنیادوں پر بالائی منزل کی تعمیر کا کام دھڑلے سے شروع کردیا ہے ، جو کہ عدالتی احکامات کی اعلانیہ خلاف ورزی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں