میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کرپشن کی بنیاد شریف خاندان نے رکھی‘عائشہ احد

کرپشن کی بنیاد شریف خاندان نے رکھی‘عائشہ احد

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۰ ستمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

لاہور(بیورو رپورٹ) عائشہ احد ملک نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ شریف خاندان نیب کیسز کے خوف کی وجہ سے لندن میں چھپا بیٹھا ہے اج نہیں تو کل شریف خاندان کو لوٹی ہوئی دولت کا حساب دینا ہوگا ملک میں کرپشن کی بنیاد شریف خاندان نے رکھی ہے ملکی اداروں کے خلاف مسلسل شریف فیملی سازشیں کر رہی ہے جو قابل مذمت ہے عائشہ احد ملک نے کہا کہ این اے 120کی عوام نے شریف خاندان کی منافقت اور جھوٹی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا ہے عوام کو دھوکہ دینے اور لوٹ مار کرنے والے جلد اپنے انجام کو پہنچنے والے ہے پاکستان کو نا قابل تلافی شریف خاندان نے نقصان پہنچایا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں