میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایشیاء کی سب سے بڑی منڈی میں چھٹی کے روزشہریوں کا سیلاب

ایشیاء کی سب سے بڑی منڈی میں چھٹی کے روزشہریوں کا سیلاب

ویب ڈیسک
پیر, ۱۹ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

(رپورٹ جوہر مجید شاہ ) ایشیاء کی سب سے بڑی منڈی میں چھٹی والے دن شہریوں کا سیلاب امڈ آیا بڑی تعداد میں مویشی فروخت اتوار کے روز مویشی منڈی زبردست تیزی بھاؤ میں بھی اتار چڑھاؤ رہا شہری من پسند جانور خریدنے کیلئے توڑ جوڑ کرتے نظر آئے اتوار چھٹی کے روز صبح سے ہی کراچی والوں نے موییش منڈی کارخ کرلیا خوبصورت اورسستا جانور خریداری کے لیے نوجوانوں اور بچوں کی کی ٹولیاں بھی مویشیی منڈی میں بھاؤ تاؤ میں مصروف نظر آئے جبکہ کئی اسٹال جانوروں سے خالی ،مختلف بلاکس میں شہریوں کے بھاو تاو جاری 9 جون سے ابتک ساڑھے 6 لاکھ قربانی کے جانور مویشی منڈی لائے گئے،ترجمان یاوررضاچاولہ اسوقت مویشی منڈی میں ڈیڑھ لاکھ قربانی کا جانور رہ گئے مزید جانوروں کی آمد جاری کورونا ایس اوپیز ،کے تحت مویشی منڈی آنے والوں کوماسک پہننا لازمی قراردیاگیاہے،ترجمان مویشی منڈی کورونا ایس اوپیز پرعلمدرآمد کے لیے لاوڈ اسپیکر کے ذریعے وقفے وقفے سے اعلانات کیے جارہے ہیں ،یاور رضا چاولہ مویشی منڈی مٰیں وٹنری ڈاکٹرزکے علاوہ کورونا ویکسی نیشن کے لیے بھی ٹیمیں موجودہیں ،یاور رضاچاولہ مویشی منڈی آنیوالے شہریوں کے ساتھ بیوپاریوں کے بھی ون ٹائم ویکسین لگائی جارہی ہے،یاور رضاچاولہ مویشی منڈی کے مختلف بلاکس میں لگے جانوروں کے پنڈال خالی ہونا شروع ہوگئے مویشی منڈی کے بیشتراسٹالوں پر اکا دکا جانور موجودہیں ،ترجمان یاور رضاچاولہ مویشی منڈی کے انٹری گیٹ پر صبح سے ہی جانور خریداری کے لیے گاڑیوں کی قطاریں آج صبح سے ہی شہری سوزوکی ، مز دا ٹرک میں سوار ہوکر مویشی منڈی پہنچ رہے ہیں ،ترجمان مویشی منڈی


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں