نکالا کیوں
منتظم
بدھ, ۲۰ ستمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
یہ اندھیرا ہے کیوں مقدر میں
راس آتا نہیں اجالا کیوں
یہ سمجھنے سے میں تو قاصر ہوں
عدلیہ نے مجھے نکالا کیوں
شیئر کریں
یہ اندھیرا ہے کیوں مقدر میں
راس آتا نہیں اجالا کیوں
یہ سمجھنے سے میں تو قاصر ہوں
عدلیہ نے مجھے نکالا کیوں