میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں بھکارن بھیک کی جگہ چھیننے پر عدالت پہنچ گئی

کراچی میں بھکارن بھیک کی جگہ چھیننے پر عدالت پہنچ گئی

ویب ڈیسک
هفته, ۲۰ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی کی بھکاری خاتون بھیک مانگنے کی جگہ چھیننے پر دیگر بھکاریوں کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے عدالت پہنچ گئی۔۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں خاتون بھکاری نے بھیک مانگنے کی جگہ چھوڑنے کیلئے ہراساں کرنے پر تین بھکاریوں کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی درخواست کی۔ عدالت نے خاتون بھکاری کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ بھیک مانگنے کی مجبوری اپنی جگہ لیکن عدالت کوئی ایسا فیصلہ نہیں کر سکتی جس کی مانگ غیرقانونی ہو۔ بھیک مانگنے کے لیے جگہ مختص نہیں کی جاسکتی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں