میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper

ویب ڈیسک
پیر, ۲۰ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعظم کا علمائے کرام سے آج مشاورت کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے علماء کرام سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا ہے ،اس سلسلے میں عمران خان وزیراعظم ہائوس میں (آج)پیر کو ٹیلی کانفرنس کی صدارت کریں گے ۔اجلاس میں مفتی منیب الرحمن، مفتی تقی عثمان اور علامہ شہنشاہ نقوی شرکت کریں گے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مساجد کھولنے ،حفاظتی اقدامات سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں