میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر اعظم کا 27 مارچ کو ڈی چوک جلسے کا تھیم ''امر بالمعروف'' جاری کر دیا

وزیر اعظم کا 27 مارچ کو ڈی چوک جلسے کا تھیم ''امر بالمعروف'' جاری کر دیا

جرات ڈیسک
اتوار, ۲۰ مارچ ۲۰۲۲

شیئر کریں

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے27مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں ہونے والے جلسے کا تھیم ٹویٹ کردیا۔ جلسے کا تھیم امر بالمعروف رکھا گیا ہے۔ اتوار کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر اوعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں پاکستان کو اس کی اصل روح کے مطابق بنانے کے لئے جلسے میں شرکاء کی حاضری اتنی ہو کہ تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ جائیں ۔ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں اوراس بات کی مذمت کرتے ہیں جو سیاسی مافیاز اپنی لوٹی ہوئی دولت بچانے کے لئے بے شرمی سے سیاستدانوں کی روحوں کو خرید رہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں