میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ووہان میں پاکستانی طلباء کو کھانے پینے کا سامان پہنچادیا گیا

ووہان میں پاکستانی طلباء کو کھانے پینے کا سامان پہنچادیا گیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۰ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے کورونا سے متاثرہ چینی صوبہ ووہان میں موجود پاکستانی طلباء کے لئے کھانے پینے کا سامان پہنچادیا گیا ۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے ) نے پاکستان سے چین کھانے پینے کے سامان کی ترسیل کے انتظامات کئے ہیں ۔ کھانے پینے کا سامان وزارت سمندرپارپاکستانیز کی جانب سے بھجوایا گیا ہے ۔ کھانے پینے کا سامان چینی صوبہ ووہان میں مقیم پاکستانی طلباء میں تقسیم کیاجائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں