میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پیازکی فی کلو قیمت کی ٹرپل سنچری مکمل، 320روپے میں فروخت

پیازکی فی کلو قیمت کی ٹرپل سنچری مکمل، 320روپے میں فروخت

ویب ڈیسک
هفته, ۲۰ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

پیازکی فی کلو قیمت کی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی۔پیاز کی فی کلو قیمت 320روپے تک پہنچ گئی ہے اور اسلام آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا پیاز خریدنے پر مجبور ہیں، راولپنڈی 310،سیالکوٹ میں پیاز کی فی کلو قیمت270روپے ، پشاور 280روپے ،خضدار میں 250،کراچی،لاہور اورگوجرانوالہ میں پیاز کی فی کلوقیمت 240روپے تک ہے ۔فیصل آباد،سرگودھا،ملتان،بہاولپور میں پیاز کی فی کلو قیمت 220 روپے تک ریکارڈ کی گئی ۔کوئٹہ،سکھر اورلاڑکانہ میں بھی پیاز کی فی کلو قیمت220روپے جبکہ حیدرآباد اور بنوں میں پیاز 200روپے تک فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں