پاکستان کی خاندانی سیاست اور نیوزی لینڈ کی وزیراعظم
جرات ڈیسک
جمعه, ۲۰ جنوری ۲۰۲۳
شیئر کریں
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ اب بطور وزیراعظم اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کر سکتیں۔ 42 سالہ وزیراعظم نے کہا کہ اگلے ماہ فروری میں وہ اپنا منصب چھوڑ دیں گی۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے اس فیصلے کے تناظر میں پاکستان کی خاندانی سیاست پر یہ تجزیہ ملاحظہ کیجیے:۔