میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈی جی نیب لاہور سمیت سات افسران کی ترقی کی منظوری دیدی گئی

ڈی جی نیب لاہور سمیت سات افسران کی ترقی کی منظوری دیدی گئی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۰ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

قومی احتساب بیورو (نیب)کے سات ڈائریکٹر جنرلز کی اگلے گریڈ میں ترقی کی منظوری دیدی گئی۔بدھ کو ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کی سربراہی میں نیب کے پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نیب کے سات ڈائریکٹر جنرلز کو پروموٹ کرتے ہوئے گریڈ 21میں ترقی کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب لاہور میجرریٹائرڈ شہزاد سلیم، ڈی جی نیب سکھر عرفان بیگ اور ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کی گریڈ 21میں ترقی کی منظوری دی گئی ہے ۔ڈی جی نیب ملتان عتیق چوہدری، ڈی جی نیب ہیڈکوارٹر فیاض قریشی اور ڈی جی نیب ٹریننگز سلطان سلیم کی بھی گریڈ 21میں ترقی کی منظوری دی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں