میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزارت داخلہ کی پی آر او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزارت داخلہ کی پی آر او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ویب ڈیسک
هفته, ۱۹ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزارت داخلہ کی پی آر او لالہ رخ چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ وزارت اطلاعات کے مطابق انفارمیشن افسر لالہ رخ چیمہ ابتدائی طورپر 15 روز کی چھٹی پر چلی گئی ہیں۔ وزارت اطلاعات نے حکم جاری کیا ہے کہ چھٹی مکمل ہوتے ہی لالہ رخ چیمہ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کریں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں