میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ کابینہ کا اہم اجلاس 23اکتوبر کو طلب کرلیا گیا

سندھ کابینہ کا اہم اجلاس 23اکتوبر کو طلب کرلیا گیا

ویب ڈیسک
هفته, ۱۹ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

سندھ کابینہ کا اہم اجلاس 23اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ۔ ایجنڈے میں امن وامان خصوصاً ا سٹریٹ کرائم، پولیس میں خواجہ سراؤں کے پانچ فیصد کوٹے ، کراچی میں بی آر ٹی لائنز کے لئے کرائے کی منظوری سمیت دیگر امور شامل ہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں ہونے والے اجلاس کے دوران سیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائیگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں