میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لاڑکانہ میں شکست پر پی پی قیادت کوسنگین غلطیوں کا ادراک کرانا چاہئے ، فواد چوہدری

لاڑکانہ میں شکست پر پی پی قیادت کوسنگین غلطیوں کا ادراک کرانا چاہئے ، فواد چوہدری

ویب ڈیسک
هفته, ۱۹ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کو مشورہ دیا ہے کہ پی پی کو احتجاج کے بجائے قیادت کوسنگین غلطیوں کا ادراک کرانا چاہئے ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ مشورہ پی ایس گیارہ لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی امیدوار کی شکست کے بعد ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ لاڑکانہ میں شکست پر پیپلز پارٹی کو جعلی احتجاج کی بجائے اپنی قیادت کی سنگین غلطیوں کا ادراک کرانا چاہئے ، سندہ کے لوگ آپ کی سرکار میں اصلاح چاہتے ہیں اور اگر آپ نے اصلاحات نہ کیں تو آپ کا حشر سندہ میں بھی وہی ہو گا جو باقی پاکستان میں ہے ، یہ احتجاج کا نہیں سوچ کا موقع ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں