میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاقی حکومت کی اسکول نہ کھولنے کی سندھ حکومت کے فیصلے کی مخالفت

وفاقی حکومت کی اسکول نہ کھولنے کی سندھ حکومت کے فیصلے کی مخالفت

ویب ڈیسک
هفته, ۱۹ ستمبر ۲۰۲۰

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے 23 ستمبر کوسکول نہ کھولنے کے سندھ حکومت کے فیصلے کی مخالفت کردی، انہوں نے کہا کہ سعید غنی پہلے مشورہ کرلیتے تو اچھا ہوتا

شیئر کریں

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے 23 ستمبر کوسکول نہ کھولنے کے سندھ حکومت کے فیصلے کی مخالفت کردی، انہوں نے کہا کہ سعید غنی پہلے مشورہ کرلیتے تو اچھا ہوتا، دوسرے مرحلے میں کلاسز 23 ستمبر سے ہی شروع ہوں گی، شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، 22 ستمبر کو این سی اوسی کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔انہوں نے ٹویٹر پروزیرتعلیم سندھ کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں کہا کہ تعلیمی اداروں میں کلاسز شروع کرنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ دوسرے مرحلے میں کلاسز 23 ستمبر سے ہی شروع ہوں گی۔ 22 ستمبر کو این سی اوسی کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ صورتحال اسی طرح رہی تو تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق کھلیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں