میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ثاقب بن رؤف کمزور عمارتوں کی تعمیر میںملوث

سندھ بلڈنگ، ثاقب بن رؤف کمزور عمارتوں کی تعمیر میںملوث

ویب ڈیسک
پیر, ۱۹ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

ناجائز تعمیرات میں ملوث بلڈر مافیا نے سندھ بلڈنگ افسران کی ملی بھگت سے شہر میں خطرناک عمارتیں تعمیر کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے ، ضلع وسطی میں ڈپٹی ڈائریکٹر عمران رضوی کی سرپرستی میں بلڈر ثاقب بن رؤف کو کمزور بنیادوں والی عمارتوں پر بالائی منزلیں تعمیر کرنے کی چھوٹ حاصل ہے ، جس کے عوض سندھ بلڈنگ کے ڈی ڈی سمیت دیگر افسران کو خطیر رقم کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے ، ناظم آباد نمبر 5 پلاٹ نمبر D11/19،D2/3،E21/6اورA9/37 پر بالائی منزلیں تعمیرکرنے کا سلسلہ جاری ہے ،چوتھی اور تیسری منزلوں پرہونے والی تعمیرات کسی بھی سنگین حادثے کا سبب بن سکتی ہے ،جس جانب سے ڈی جی سسٹم نے دانستہ مجرمانہ غفلت کامظاہرہ کررکھا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں