میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھی گلوکارجگرجلال ،بیٹے ،بھتیجے اور3 ساتھیوں سمیت اغوا

سندھی گلوکارجگرجلال ،بیٹے ،بھتیجے اور3 ساتھیوں سمیت اغوا

ویب ڈیسک
پیر, ۱۹ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

معروف سندھی گلوکار جگر جلال کو بیٹے اور بھتیجے سمیت اغوا کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جگرجلال کسی پروگرام میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ راستے میں ڈاکوؤں نے انہیں5 ساتھیوں سمیت پکڑلیا۔مغویوں میں گلوکارجگر جلال کابیٹا،بھتیجااور 3ساتھی شامل ہیں،پولیس کے مطابق ڈاکومغویوں کوکچے کے علاقے کی طرف لے گئے ہیں، بازیابی کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی اوراغواکاروں کی تلاش جاری ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں