میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارت غیرملکی مداخلت کرتا ہے، خفیہ ایجنسی کینیڈا

بھارت غیرملکی مداخلت کرتا ہے، خفیہ ایجنسی کینیڈا

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۹ جون ۲۰۲۵

شیئر کریں

کینیڈا کی خفیہ ایجنسی نے جائزہ رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت غیرملکی مداخلت کرتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ رپورٹ ایسے وقت شائع کی گئی ہے جب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کینیڈا کے ہم منصب مارک کارنی سے ملاقات کی ہے۔ واضح رہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو البرٹا میں جی 7 سربراہی اجلاس میں ملاقات کی تھی، دونوں ممالک نے سفارت کاروں کو بحال کرنے پر بھی اتفاق کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں