میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کامیڈی میں پاکستان ہمیشہ انڈیا سے آگے رہا ہے،شکیل صدیقی

کامیڈی میں پاکستان ہمیشہ انڈیا سے آگے رہا ہے،شکیل صدیقی

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۹ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان کے معروف کامیڈین شکیل صدیقی نے کہا ہے کہ کامیڈی میں پاکستان ہمیشہ انڈیا سے آگے رہا ہے۔ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں کامیڈین کا کہنا تھا کہ ان کو یقین ہے کہ پاکستانی ’دی کپل شرما شو‘ جیسا پروگرام نہیں بناسکتے۔شکیل صدیقی کا کہنا تھا کہ کپل شرما شو پاکستان میں بنانے کیلئے شاہ رخ خان، سلمان خان اور اکشے کمار جیسے اداکار چاہئیں۔انہوں نے بتایا کہ ہمارے فنکار جب انٹرویو کیلئے آتے ہیں تو سختی سے کہتے ہیں کہ ہم شو میں پرفارم نہیں کریں گے جبکہ انڈین فنکاروں کو شو میں پرفارمنس کیلئے باقاعدہ اسکرپٹ دیا جاتا ہے جس پر وہ عمل کرتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں