میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اپراورکزئی میں مسلح افرادکاپولیس چیک پوسٹ پر حملہ،2 اہلکار شہید

اپراورکزئی میں مسلح افرادکاپولیس چیک پوسٹ پر حملہ،2 اہلکار شہید

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۹ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

ہنگو میں نامعلوم مسلح افراد کے پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں 2پولیس اہلکار شہید ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق واقعہ ہنگو کے علاقے اپراورکزئی میں پیش آیا،جہاں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ، لاشوں کو ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ۔واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کردیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں