میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ضلع وسطی میں غیر قانونی تعمیرات کو ڈائریکٹر عامر کمال کی سرپرستی

سندھ بلڈنگ، ضلع وسطی میں غیر قانونی تعمیرات کو ڈائریکٹر عامر کمال کی سرپرستی

ویب ڈیسک
پیر, ۱۹ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں خلاف ضابطہ غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ ریحان الائچی سسٹم کے تحت جاری ہے ، ضلع وسطی میں غیر قانونی ناجائز عمارتوں کی تعمیرات کروانے کا ٹھیکہ ڈائریکٹر عامر کمال جعفری کے سپرد ہے ، ذرائع کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں قائم ہونے والی خلاف ضابطہ عمارتوںسے لین دین کے معاملات اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی خان اور بلڈنگ انسپکٹر حبیب الرحمن طے کرتے ہیں ، انہیں یہ ذمہ داری ڈائریکٹر کی جانب سے سونپی گئی ہے ، یہی وجہ ہے کہ پلاٹ نمبرآر 795 ، اے 315 اور بلاک ایچ پلاٹ نمبر اے87 ، سی33،21، اے 87 پر ناجائز تعمیرات کو چھوٹ دی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں