میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میشا شفیع نے کمال باتوں کی فہرست شیئر کر دی

میشا شفیع نے کمال باتوں کی فہرست شیئر کر دی

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۹ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں کمال باتوں کی ایک فہرست اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر شیئر کر دی۔میشا شفیع کی جانب سے شیئر کی جانے والی کمال باتوں کی ٹوئٹس مترادف الفاظ کے مجموعے کو مختلف جملوں میں ڈھال کر میمز کی شکل میں جاری کی گئی ہیں۔ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ کیسی کمال بات ہے کہ غرارے کر بھی سکتے ہیں اور پہن بھی سکتے ہیں۔کیسی کمال بات ہے کہ راک (گانا)سن بھی سکتے ہیں ،کر بھی سکتے ہیں، اور ضرورت پڑنے پر راک(پتھر)پھینک بھی سکتے ہیں ۔ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ الارم(تشویشناک)ہو بھی سکتے ہیں اور الارم لگا بھی سکتے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کیسی کمال بات ہے کہ بس لے بھی سکتے ہیں اور بس کر بھی سکتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں