میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

جرات ڈیسک
پیر, ۱۸ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوگئے۔ دار الحکومت اسلام آباد سمیت اردگرد کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 140 کلومیٹر یر زمین تھی جب کہ زلزلے کا مرکز ڈوڑا مقبوضہ کشمیر تھا۔۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں