میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قومی کرکٹر خوشدل شاہ کا نوجوانوں کو اہم مشورہ

قومی کرکٹر خوشدل شاہ کا نوجوانوں کو اہم مشورہ

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۸ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے ا?لراؤنڈر خوشدل شاہ نے نوجوانوں کو اہم مشورہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹر خوشدل شاہ نے اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کیں جن میں انہوں نے بنوں کی خاص پشاوری چپل اورسیاہ شلوار قمیض زیب تن کر رکھا ہے۔خوشدل شاہ نے اپنی تصاویر کے کیپشن میں تحریر کیا کہ پشاوری چپل کا تو سب نے سنا ہے، مگر یہ والی ہمارے بنوں شہر اور جنوبی اضلاع کی پہچان ہے اپنے مشران کا ان چپل کیساتھ لگاؤ دیکھ کر ہی ہمارا بچپن گزرا ہے ۔قومی کرکٹر نے نوجوانوں کو اپنا کلچر پروموٹ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو اپنا کلچر ہر جگہ پروموٹ کرنا چاہئے اور باقی عطائ￿ اللہ خان عیسی خیلوی اور کالی قمیض کا تو سب کو پتہ ہی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں