میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لیگی قیادت مال اور آل کے ساتھ بیرون ملک جا چکی ہے ،فردوس عاشق

لیگی قیادت مال اور آل کے ساتھ بیرون ملک جا چکی ہے ،فردوس عاشق

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۸ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لیگی قیادت مال اور آل کے ساتھ بیرون ملک جا چکی ہے ، سیاسی سانسیں جاری رکھنے کیلئے رہنمائوں کو سیمینار کرانے پر لگا دیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ لیگی قیادت مال اور آل کے ساتھ بیرون ملک جا چکی ہے ، سیاسی سانسیں جاری رکھنے کیلئے رہنمائوں کو سیمینار کرانے پر لگا دیا، ارسطو بن کر لیکچر دینے والوں نے معیشت کی نا ڈبوئی، احسن اقبال صاحب کاش آپ نے معیشت کی فکر کی ہوتی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں