میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو 24 ارب 42 کروڑ روپے کی ادائی

پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو 24 ارب 42 کروڑ روپے کی ادائی

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۸ نومبر ۲۰۲۰

وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے اربوں روپے کے بقایاجات ادا کر دیے

شیئر کریں

وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے اربوں روپے کے بقایاجات ادا کر دیے ۔وزارت صنعت و پیدوار کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کو 24 ارب 42 کروڑ روپے کی ادائیگیاں کی گئی ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریٹائرڈ ملازمین کی2013 سے واجب الادا پینشن کی ادائیگیاں بھی کر دی گئی ہیں۔وزارت صنعت و پیدوار کا کہنا ہے کہ کل 7 ہزار 594 ریٹائرڈ ملازمین کو ادائیگیاں کی گئی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں