میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جلسے میں سرکاری ملازمین کی شرکت ، بلدیہ کی مشینری استعمال

جلسے میں سرکاری ملازمین کی شرکت ، بلدیہ کی مشینری استعمال

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۸ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

جلسے سے قبل بلدیہ مشینری کا بھرپور استعمال، سرکاری ملازمین کو بھی جلسے میں شرکت کی ہدایت، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی آج حیدرآباد میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں کی سلسلے میں بلدیہ کی مشینری کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے، بلدیہ کی فائر بریگیڈ گاڑیاں شہر بھر میں پانی کا چھڑکاؤ کیا گیا جبکہ مختلف ٹاؤنز کی ملازمین کو پینافلیکس اور بئنرز نصب کرنے کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق بلدیہ سمیت دیگر سرکاری محکموں کے ملازمین کو بھی جلسے میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے.


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں