میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فائربریگیڈ عملے کی ہڑتال، آگ بجھانے نہیں پہنچا

فائربریگیڈ عملے کی ہڑتال، آگ بجھانے نہیں پہنچا

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۸ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی کی شارع فیصل پر ایک کمپنی کے دفترمیں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کا عملہ ہڑتال پر ہونے کے باعث آگ بجھانے نہیں پہنچا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پی سی سی ایچ ایس بلاک 6 میں واقع ایک نجی کمپنی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔شہر میں فائربریگیڈ عملے کی جانب سے کی جارہی پڑتال کے باعث عملہ بلائے جانے پر بھی ریسکیو کے لیے نہیں پہنچا۔ علاقے اور عمارت میں موجود لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف رہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں