میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ضمنی انتخابات، نواز لیگ کا پہلا جلسہ 19 اپریل کو، دعوت نامے جاری

ضمنی انتخابات، نواز لیگ کا پہلا جلسہ 19 اپریل کو، دعوت نامے جاری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۸ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے پہلے جلسے کو حتمی شکل دے دی۔ مسلم لیگ ن کا ضمنی انتخابات کے حوالے سے پہلا جلسہ عام 19 اپریل کو منعقد کیا جائے گا، مسلم لیگ ن کے تمام عہدیداران، کارکنان اور ورکروں کو دعوت نامہ جاری کر دیا گیا۔جلسے کا انعقاد 19 اپریل بروز جمعہ شام 6 بجے بمقام اڈا کوٹ عبدالمالک منعقد کیا جائے گا، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور دیگر مقامی لیگی قائدین خطاب کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں