میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نوازالدین صدیقی کا جھوٹا مضمون شائع کرنے پرمیگزین کیخلاف مقدمہ

نوازالدین صدیقی کا جھوٹا مضمون شائع کرنے پرمیگزین کیخلاف مقدمہ

منتظم
منگل, ۱۸ اپریل ۲۰۱۷

شیئر کریں


ممبئی(ویب ڈیسک) فلم فیئرمیگزین نے اداکارنوازالدین صدیقی کی شادی کے متعلق جھوٹ پرمبنی اورگمراہ کن مضمون شائع کیا جس پر اداکارنے میگزین کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکارنواز الدین صدیقی کے وکیل کا کہنا ہے فلم فیئرمیگزین نے اداکار کی شادی کے متعلق جھوٹا مضمون شائع کیا، جس سے اداکار کی شہرت کو نقصان پہنچا۔ بالی ووڈ اداکارنوازالدین صدیقی نے جھوٹا مضمون شائع کرنے پرمقامی میگزین کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نواز الدین صدیقی کے وکیل رضوان صدیقی نے کہا ہے کہ فلم فیئر میگزین نے اداکار کی شادی کے متعلق بالکل جھوٹ پر مبنی اور گمراہ کن مضمون شائع کیا جس سے اداکار کی شہرت کو نقصان پہنچا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں