میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ماہرہ خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

ماہرہ خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

منتظم
منگل, ۴ اپریل ۲۰۱۷

شیئر کریں


لاہور(ویب ڈیسک) نامور ٹی وی فلم اداکارہ ماہرہ خان ہدایتکار شعیب منصور کی فلم میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری کا بھی مظاہرہ کریں گی۔ ہدایتکار شعیب منصورکی فلم ’’ورنہ‘‘ میں ماہرہ خان کی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی اپنے گانے سے مطمئن اور خوش ہیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کو گانے کا بھی شوق تھا جسے وہ اداکاری کی مصروفیات کی وجہ سے پورا نہ کرسکیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں