میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد

ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد

جرات ڈیسک
هفته, ۱۸ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ہفتہ کو کسی بھی قسم کی ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہفتہ کو کسی بھی جماعت، تنظیم اور فرد وغیرہ کے جلوس کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کی گئی ہے۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے بھی جلوس اور ریلی کی لائیور یا ریکارڈ کوریج  پر پابندی عائد ہے۔پابندی پیمرا ایکٹ کی سیکشن 26 اے کے تحت عائد کی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں