میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انسان کے 2029 تک مریخ پر پہلا قدم رکھنے کی امید پیدا ہوگئی

انسان کے 2029 تک مریخ پر پہلا قدم رکھنے کی امید پیدا ہوگئی

جرات ڈیسک
جمعه, ۱۸ مارچ ۲۰۲۲

شیئر کریں

ٹیسلا اوراسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے بتایا ہے کہ انسان 2029 تک زمین کے پڑوسی سرخ سیارے پر قدم رکھ سکتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ٹوئٹ میں ایلون مسک نے بتایا کہ ان کے خیال میں 2029 وہ قریب ترین سال ہے جب ممکنہ طور پر انسان مریخ پر پہلا قدم رکھ سکیں گے۔ یعنی اس سال جب انسانوں کو چاند پر پہلی بار قدم رکھے 60 برس مکمل ہوجائیں گے۔ اسپیس ایکس کی جانب سے ناسا کے خلابازوں کو چاند اور پھر مریخ پر لے جانے کے لیے اسٹار شپ کو ڈیزائن کیا گیا جس نے ابھی کچھ آزمائشی پروازیں مکمل کی ہیں مگر خلا میں نہیں بھیجا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں