میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کمشنر کا کردار نہ ہونے کی بات مضحکہ خیز ہے ،حامد خان

کمشنر کا کردار نہ ہونے کی بات مضحکہ خیز ہے ،حامد خان

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۸ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ مضحکہ خیز بات ہے کہ کمشنر کا کردار نہیں ہوتا، ڈپٹی کمشنر کمشنر کے ماتحت ہوتا ہے تو اس کا کردار کیوں نہیں ہے ؟،اچھی بات ہے کہ ان کا ضمیر جاگ گیا، امید ہے دیگر کے بھی ضمیر جاگیں گے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کمشنر روکنا چاہے تو اختیارات ہیں کہ ڈپٹی کمشنر کو روکیں، حکومتی مشینری کا ایک اہم آدمی کہہ رہا ہے کہ دھاندلی ہوئی۔ایک کمشنر ہی نہیں ساری دنیا کہہ رہی ہے کہ تاریخی دھاندلی ہوئی، ان الزامات کی جوڈیشل انکوائری کروائی جائے ۔انہو ں نے کہا کہ (ن) لیگ کی وکٹری اسپیچ دیکھیں، ان کے چہرے بتارہے تھے کہ انہیں پتا ہے وہ شکست کھا چکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں