میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج ،ٹرینوں کو روک لیا

بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج ،ٹرینوں کو روک لیا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۸ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

انتہا پسند اور متعصب مودی کے کالے زرعی قوانین کے خلاف بھارتی کسانوں کا جمعرات کو ملک گیر احتجاج کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا۔ کسانوں نے چارگھنٹے تک ریل روک کر مودی کے خلاف احتجاج کیا، مودی سرکار نے کسانوں کی ہڑتال اور مظاہروں کو روکنے کے لیے نیم فوجی دستے تعینات کر دیئے جبکہ بیشتر ریلوے اسٹیشنز پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ، کسانوں نے ملک گیر احتجاج کے دوسرے مرحلے میں ٹرینوں کو روک کر شدید احتجاج کیا اور مودی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی کی ،کسانوںکا کہنا تھا جب تک زرعی قوانین کو واپس نہیں لیا جاتا اس وقت تک مودی سرکار کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری رہے گا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں