میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بی اے پی کا الیکشن میں اپنی شناخت برقرار رکھنے کا فیصلہ

بی اے پی کا الیکشن میں اپنی شناخت برقرار رکھنے کا فیصلہ

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۸ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

بلوچستان عوامی پارٹی نے الیکشن میں اپنی شناخت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکمران جماعت بی اے پی کے سیاسی مستقبل کا تعین کرنے کیلئے پارٹی رہنماؤں کا گزشتہ روز اجلاس ہوا جس میں قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی بھی شریک ہوئے۔ بلوچستان عوامی پارٹی نے آئندہ الیکشن میں بلوچستان عوامی پارٹی کے سیاسی پلیٹ فارم سے ہی حصہ لینے کا اعلان ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صالح بھوتانی اور جان محمد جمالی بی اے پی کے تمام اراکین اسمبلی سے رابطہ رکھیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں