میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیپرا کا نیا تحفہ ، بجلی کی قیمت میں ایک سے 4 روپے تک فی یونٹ اضافہ

نیپرا کا نیا تحفہ ، بجلی کی قیمت میں ایک سے 4 روپے تک فی یونٹ اضافہ

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۸ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

نیشنل الیکٹرک پاؤر ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سال نو پر مہنگائی سے متاثرہ قوم کو نیا تحفہ دیتے ہوئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک روپے 49 پیسے سے 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک اضافہ کیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہو گا جبکہ کے الیکٹرک صارفین پر اطلاق نہیں ہو گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں