استعفے کا فیصلہ پارٹی اور وزیراعظم کریں گے، اسحاق ڈار
ویب ڈیسک
منگل, ۱۷ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ استعفے کا فیصلہ پارٹی اور وزیراعظم کریں گے۔ اداروں کو متنازع نہیں بنانا چاہیے سیکورٹی کے حوالے سے پاک فوج نے بہترین کام کیا نومبر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی۔