میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کو رہا کردیا گیا

پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کو رہا کردیا گیا

ویب ڈیسک
منگل, ۱۷ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ایم این ایز کو رہا کردیا گیا، پی ٹی آئی رہنماؤں کو جوڈیشل حراست میں پارلیمنٹ لاجزمیں رکھا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل حراست میں پارلیمنٹ لاجزمیں موجود رہنے والے پی ٹی آئی ایم این ایز کو رہا کردیا گیا ہے، جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے گرفتار ایم این ایز کی رہائی کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔رہا ہونے والوں تحریک انصاف کے ایم این ایززمیں شیر افضل مروت، شاہ احد، نسیم شاہ، شیخ وقاص اور اویس احمد چھٹہ شامل ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں