میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان سے 10ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے، اشرف غنی کا الزام

پاکستان سے 10ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے، اشرف غنی کا الزام

ویب ڈیسک
هفته, ۱۷ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان سے 10ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے ہیں۔ انہوںنے ازبکستان میں ہونے والی سینٹرل اینڈ سائوتھ ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بات چیت نہ ہوئی تو ہم طالبان کا مقابلہ کریں گے، یہ امن کے لیے آخری موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے 10 ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں