میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مویشی منڈی میں جانوروں کی قیمتیں گرگئیں ،خریدا رخوش

مویشی منڈی میں جانوروں کی قیمتیں گرگئیں ،خریدا رخوش

ویب ڈیسک
هفته, ۱۷ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

( رپورٹ جوہر مجید شاہ ). مہنگائی کے ستائے عوام کیلے بڑی خبر ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کیلے لائے گئے جانوروں کی قیمتیں گر گئیں عیدالضحی میں چار دن رہ گئے گزشتہ رات ہونے والی موسلا دھار بارش میں بھی خرید و فروخت کا سلسلہ اپنے جوبن پر رہا شدید طوفانی بارشوں میں بچے بڑے مویشی منڈی کی رونق بنے رہیں انتظامیہ کی طرف سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات نے شہریوں کے اعتماد اضافہ کیا جسکے سبب منڈی کے تمام راستے خریداروں سے بھرے ہوئے ہیں 4 دن باقی شہریوں کی بڑی تعداد۔ مویشی منڈی کا رخ کر رہی ہئے ادھر منڈی زرائع کے مطابق خؤش قسمتی سے صارفین کی خوش بختی کہیں کسی کو 5 من کا جانور ( 1 ) لاکھ میں مل گیا تو کسی کو ڈھائی من کا جانور 50 ہزار میں مل گیا منڈی میں خریداروں کا ہجوم ادھر ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی:بارش کے بعد قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں اضافہ محتاط اندازے کے مطابق اسوقت مویشی منڈی میں اسوقت ڈھائی لاکھ جانور موجود جبکہ جانوروں کی آمدکاسلسلہ جارہے۔جون سے ابتک چھ لاکھ قربانی کا جانورلایا جاچکا ہے،ساڑھے تین لاکھ فروخت کراچی:مون سون بارشوں کے بعد سے مویشی منڈی میں جانوروں کے قیمتوں میں مندی مویشی منڈی میں 50 ہزار سے 80 ہزار روپے کا جانور شہریوں کی دسترس میں آگیا ۔رین ایمرجنس کے تحت مختلف بلاکس سے بارش کاپانی نکاس کردیاگیا ہے،بارش کے دوران ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کے لیے ملیرکنٹومنٹ بورڈ کاعملہ الرٹ بارش کے بعد بھی مویشی منڈی کے مختلف بلاکس میں ریسکیو کا عم ل جاری ہے۔جانوروں کومختلف بیماریوں سے بچاو کے لیے فیومی گیشن کاعمل بھی جاری ہے۔مویشی منڈی کے مختلف بلاکس میں اسپرے بھی کیاجارہے،ترجمان یاور رضاچاولہ شہریوں میں زبردست جوش و خروش بھی پایا جاتا ہئے قیمتیں گر ے کا شہری بھرپور فایدہ اٹھا رہیں ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں