میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قطر کے پڑوسی ملکوں سے تجارتی رابطے ٹوٹنے کے بعد پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

قطر کے پڑوسی ملکوں سے تجارتی رابطے ٹوٹنے کے بعد پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

منتظم
هفته, ۱۷ جون ۲۰۱۷

شیئر کریں


کراچی(ویب ڈیسک)قطر کے پڑوسی ملکوں سے تجارتی رابطے ٹوٹنے کے بعد پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا۔وفا ق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر زبیر طفیل کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے قطر کی غذائی ضروریات کے کچھ راستے بند ہونے پرقطری تاجروں سے رابطہ کر کے پاکستا ن سے ہر طرح کی غذائی ضرورت پوری کرنے کی پیش کش کی تھی۔انہوں نے بتایا کہ رابطے کے نتیجے میں کچھ قطرے کمپنیز نے فوری طور پر مرغی کے گوشت کی ضرورت پوری کرنے کے لیے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ قطر کے لیے مرغی کا گوشت ہوائی جہاز کے ذریعے ایکسپورٹ کیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں