میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں ڈکیت پولیس کے خوف سے آزاد، ناکے لگاکر وارداتیں کرنے لگے

کراچی میں ڈکیت پولیس کے خوف سے آزاد، ناکے لگاکر وارداتیں کرنے لگے

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۷ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی میں ڈکیت پولیس کے خوف سے آزاد ہوگئے ، ناکے لگاکر وارداتیں کرنے لگے۔ناظم آباد میں 2ڈاکوئوں کی ناکا لگا کر واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی جس میں دیکھا گیا کہ ڈاکوئوں نے وہاں سے گزرتے 4افراد کو لوٹا۔دوسری جانب پولیس کہتی ہے کہ کسی متاثرہ شخص نے رابطہ نہیں کیا ، ویڈیو کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کرلیں گے۔اس کے علاوہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب گاڑی چھیننے کی ایک اور واردات ہوئی، ڈاکوئوں نے شہری کو اغوا کرنے کے بعد گاڑی چھین لی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں