میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محمد علی درانی مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی جنرل سیکریٹری مقرر

محمد علی درانی مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی جنرل سیکریٹری مقرر

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۷ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

معروف سیاسی رہنما محمد علی درانی کو پاکستان مسلم لیگ فنکشنل مرکزی جنرل سیکریٹری مقرر کردیا گیا۔حروں کے روحانی پیشوا اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا نے معروف سیاسی رہنما اور سابق وفاقی وزیراطلاعات محمد علی درانی کو مسلم لیگ فنکشنل کا مرکزی جنرل سیکریٹری مقرر کردیا۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا نے محمد علی درانی کو اس تقرری پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے محمد علی درانی کی صلاحیتوں اور قابلیت سے جماعت مزید مضبوط ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں